Non Custom Paid Mobiles Ipads in Chaman Border | Chaman Border New Mobiles Update Feb 2021

Advertisement

Non Custom Paid Mobiles Ipads in Chaman Border | Chaman Border New Mobiles Update Feb 2021




دوستو سب سے پہلے تو میں تکلیف کے لیئے معذرت خواہ ہوں کیونکہ یوٹیوب کی کچھ نیو اپڈیٹ ایسی اآئی ہیں جس کی وجہ سے ہم آپ کو یوٹیوب میں کسی بھی جگہ مطلب ڈسکرپشن وغیرہ میں نمبر مینشن نہیں کر سکتے اگر ہم ایا کریں گے تو وہ یوٹیوب کی پالیسی کے خلاف ہوگا جس سے ہمارے چینل کع مشکلات کا سامنا کر نا پر سکتا ہے 
اب بات کرتے ہیں چمن بارڈر پر مابائل اور آئی پیڈ کے حوالے سے تو ہمیشہ یاد رکھیئے کہ چمن بارڈر پر زیادہ تر وہ ہی موبائل آتے ہیں جو جاپان میں بنائے جاتے ہیں اور جو دوسرے ممالک میں بنائے جاتے ہیں جیسے کہ آئی فون آئی پیڈ  یا پھر گلیکسی کے موبائیل ہوں ان میں چاہے کوئی بھی ماڈل ہوں یا پھر اوپو کا موبائل ہو یا کسی اور کمپنی کا وہ تمام موبائل جاپان میں نہیں بنائے جاتے اس لیئے نان کسٹم نہیں آتے اور ان میں سے اگر کوےئ جاپان میں سے استعمال ہو کر آتے ہیں تب بھی وہ زیادہ استعمال ہو کر مطلب یہ ہے کہ 5 سے 8 سال پرانے ہو کر پھر آتے ہیں اس لیئے کوشش کریں کہ نئے ماڈلز کا مطالبہ نہ کریں اور خریدنے کے حوالے سے یہ ہی کہوں گا  کہ موبئل ڈیلر جاننے ولا ہو یا انجان کسی بھی طرح فون پر نا منگوائیں کیونکہ یہ تمام موبائل استعمال شدہ ہوتے ہیں خراب بھی نکل سکتے ہیں ان کی کسی قسم کی کوئی گارنٹی یا وارنٹی نہیں ہوتی جس سے آپ کو نقصان ہو سکتا ہے ان سب باتوں کے باوجود بھی اگر آپ کسی طرح کا لین دین کرتے ہیں تو اس کی تمام تر ذمہ داری آپ پر ہوگی چیل یا سائیٹ ایڈمن اس کا ذمہ دار نہ ہوگا شکریہ

ٹووریسٹ بابو چینل یا سائیٹ ایڈمن

نوٹ ۔2015 سے بعد میں آنے والے آئیفون یا آئی پیڈ اور سامسنگ گلیکسی موبائلز کے لیئے رابطہ کرکے ٹائم ضائع نا کریں 

شہید غوث اللہ الیکٹرونکس 
شاپ نمبر 15 افغان مارکیٹ چمن
شمس اللہ واتس ایپ نمبر 03148020674


ماما الیکٹرونکس روسی گلی کوئٹہ
نصیب اللہ ماما 03108269410  گلبدین 03055756949   عبدالمنان 03118380784



 

Post a Comment

0 Comments