Chaman Border Cars markat | toyota corolla altis 2006 to 2011| Ncp cars chaman border 2021

Advertisement

Chaman Border Cars markat | toyota corolla altis 2006 to 2011| Ncp cars chaman border 2021

 

 آج آپ نے جو ویڈیو دیکھ کی کرولا الٹس کے حوالے سے اس میں نیچے کے ماڈل 2006 2007 2008 تک آتی ہیں تھائی لینڈ کی ان کو یہاں پر تھائی لینڈ میں بھی کہتے ہیں اور اس کے بعد پھر اوپر کے جو ماڈل آتے ہیں 2010 2011 2012 2013 اور 2014 میں تھائی لینڈی آتی ہیں کہ آرٹس دونوں جے ون پوائنٹ اٹھتی ہی کافی ہیں گاڑی آتی ہیں یہاں بھی آپ کو بتا دوں گا کہ یہ گاڑیاں باقی گاڑیوں کی نسبت مہنگی کیوں ہوتی ہیں تم نیا ماڈل اتنا مہنگا نہیں ہوتا جتنا مہنگا ہوتا ہے


دوستو نان کسٹم پیڈ گاڑیوں میں مرسڈیز بی ایم ڈبلیووغیرہ تو ویسے بھی اس لیے سستی ہیں کہ ان کو پاکستان میں بہت کم خریدتے ہیں اور ان کے اسپئرپارٹ وغیرہ نہیں ملتے اور اگر بات کریں گے ٹویٹا کرولا کے حوالے سے ان میں آلٹس گاڑیاں پاکستان میں بہت سے چلتی ہیں تو پھر یہ مہنگی کیوں ہیں ان کو سستا ہونا چاہیے تھا تو اس کی بھی ایک وجہ ہے


ناظرین ٹویٹا کرولا الٹس کی بات کی جائے تو تا کرولا ایس 2002 سے لیکر 2018 تک ہے اور 2002 سے 2004 تک ٹیوئٹہ کرولا ایکس ایل آئی اور ٹیوٹا  کرولا جی ایل آئی سی مہیں ہے تو پرانی گاڑیاں ہونے کی وجہ سے ان کو اسپیئرپارٹس کی بہت زیادہ ضرورت ہوتی ہے تو یہاں کی جو گاڑیاں الٹس ہے جو نان کسٹم پیڈ آتی ہیں ان کا سامان وغیرہ نکال کر وہ جی ایل آئی اور ایکس ایل آئی کے اندر بھی آ جاتا ہے اور کافی سارا سامان سیل ہوتا ہے


ناظرین ٹویوٹا کرولا ایکس ایل آئی ٹویوٹا کرولا جی ایل آئی ٹویوٹا کرولا اٹک 2002 سے لیکر 2008 تک پھر 2009 سے لے کر 2014 تک یہ ماڈل ایک تو پرانے ہونے کی وجہ سے بہت کم آتے ہیں نان کسٹم پیڈ اور جو آتے ہیں اس کے اسپئرپارٹ کی اتنی زیادہ سیل ہوتی ہے کہ گاڑیاں بہت ہی کم ملتی ہیں کیونکہ جب گاڑی پرانی ہو جاتی ہے اس کے لیے انجن کی ضرورت پڑتی ہے اور بھی بہت سارا اسپئیر پارٹس ضرورت ہوتا ہے تو ان کو مکمل کار کی نسبت اسپئیر پارٹس میں زیادہ پیسہ کمانے کو ملتا ہے اس لیئے ان کی قیمت نئے ماڈلز کی نسبت زیادہ ہوتی ہے


ان تمام باتوں کے باوجود بھی کچھ گاڑیاں اچھی کنڈیشن کی مل جاتی ہیں اور جو اچھی کنڈیشن کی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں ہوتی ہیں وہ نیچے کا ماڈل ناپید ہونے کی وجہ سے کافی مہنگی بھی ہوتی ہیں تو اس لیے آپ کوشش کریں پوری گاڑی خریدنے کے بجائے اگر آپ کو ضرورت ہے تو مارکیٹ سے ان کا اسپئرپارٹ وغیرہ خرید کر اپنی گاڑی کو ریکوزیشن کرکے اسعمال کریں وہ بہتر رہتا ہے نان کسٹم گاڑیان غیر قانونی ہونے کی وجہ سے بہت بڑا رسک بھی ہیں 


ناظرین یہ تمام تر گاڑیاں آپ کو چمن کے موٹر شوروم پر اور پشین کے موٹر شوروم پر اور کچھ چلا کے موٹر شوروم پر مل سکتے ہیں اس کے علاوہ بھی بہت ساری گاڑیاں ان کے پاس ہوتی ہیں ان کے میں کونٹیک نمبر نیچے دے رہا ہوں آپ ان سے رابطہ کر کے معلومات لے سکتے ہیں ہمیشہ کی طرح میں یہی کروں گا کہ کبھی بھی آپ ٹیلی فون پر کسی قسم کا پیسوں کا لین دین نہ کریں نہ ہی گاڑی خریدی اس طریقے سے آپ کا نقصان ہوسکتا ہے 

ان تمام باتوں کے باوجود یوٹیوب چینل اور ویب سائٹ کسی بھی قسم کے لین دین یا کسی قسم کے  نقصان کے ذمہ دار نہیں ہے


نیو سوات موٹر شوروم بائی پاس راڈ چمن سراج الدین خان 03137755055

فرینڈز ؐوٹر شوروم پشین محیب اللہ خان 03333838577

کاکڑ موٹر شوروم پشین محمد ںواز کاکڑ 03055294407

Post a Comment

0 Comments